تھیو سوفی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - تھیاسوفی، یہ عقیدہ یا اصول کہ ہر شخص بلاواسطہ خدا کی معرفت وجدان سے حاصل کر سکتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - تھیاسوفی، یہ عقیدہ یا اصول کہ ہر شخص بلاواسطہ خدا کی معرفت وجدان سے حاصل کر سکتا ہے۔